Sunday, 15 September 2013

JAMAT ISLAMI KASUR IJLAS FOR LOCAL BODIES,15-9-2013


JAMAT ISLAMI KASUR IJLAS FOR LOCAL BODIES,15-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1089:2013-09-15-09-04-21&catid=4:2013-04-24-07-39-18&Itemid=9
جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کیلیے ضلع بھر کے ارکان اور امیدوار ارکان کا ہنگامی اجلاس بلا لیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
اتوار, 15 ستمبر 2013 09:03
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کیلیے ضلع بھر کے ارکان اور امیدوار ارکان کا ہنگامی اجلاس بلا لیا۔صوبائی اور ضلعی قیادت مقامی جماعتوں کی تیاریوں کا بھائی پھیرو(زین العابدین سے)جماعت اسلامی نے بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کیلیے ضلع بھر کے ارکان اور امیدوار ارکان کا ہنگامی اجلاس بلا لیا۔صوبائی اور ضلعی قیادت مقامی جماعتوں کی تیاریوں کا جائزہ لے گی ۔با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جماعت اسلامی ضلع قصور نے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں زور و شور سے حصہ لینے کیلیے بھرپور تیاریاں شروع کر رکھی ہیںاور مقامی جماعتوں کو امیدواراں کی فہرستیں تیار کرنے کی ہدایات جاری کر رکھی ہیں۔ضلع بھر میں مقامی جماعتوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلیے 15-9-2013بروز اتوار کو ضلع بھر کے ارکان،امیدوارارکان،اور مقامی عہدیداران اوربرادر تنظیموں کا ہنگای اجلاس قصور مسجد دارالامان میں بلا لیاگیا ہے جس میں صوبہ پنجاب کے نائب امیر وقار ندیم وڑائچ،صوبائی نائب قیم رانا تحفہ دستگیر،امیر ضلع عثمان غنی اور دیگر شریک ہونگے اور آئندہ بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔معلوم ہوا ہے کہ یہاں سے بھی تمام ارکان اور امیدوار ارکان کی شرکت کو یقینی بنانے کیلیے ضلعی اور مقامی ذمہ داران انفرادی رابطے کرکے اجلاس کو کامیاب بنانے کیلیے کوشش کر رہے ہیں

No comments:

Post a Comment