Staff Report
LAHORE: Pakistan Muslim League (Nawaz) Punjab President Sardar Zulfiqar Khan Khosa on Wednesday demanded the Election Commission disqualify the newly elected PML-QA MNA from NA 142 on charges of loan default and stealing ballot papers from a polling station on the election day.
Addressing a press conference at a local hotel, he said Talib Nakai was not eligible to contest election as he defaulted on a Rs 470 million loan drawn from a financial institution. Mr Khosa alleged that the PML-QA employed government machinery to defeat the PML-N candidate. He accused Mr Nakai of steeling around 800 ballot papers from a polling station. He said in order to please the chief minister, the police did not put Nakai’s name in the FIR.
He launched a scathing attack on the Election Commission for what he called its failure to take action against Mr Nakai. “The EC turned a blind eye to the documentary proof against Mr Nakai,” he said. PML-N loosing candidate from NA-142 Rana Muhammad Hayyat accused the Kasur nazim and police officials of using state machinery in favour of Mr Nakai.
PML-N candidate from PP-147 Syed Zahim Hussain Qadri alleged that PML-QA wanted to win election by hook or by crook and police, adding police and other officials were helping the PMlL-QA to achieve that objective.
Rally today
LAHORE: The Pakistan Muslim League (Nawaz) will hold a rally on Thursday in protest against the alleged rigging of by elections by the government and possible US attack on Iraq. Muslim League (Nawaz) Punjab General Secretary Khwaja Saad Rafique said the rally would be held on Nicholson Road under the banner of Alliance for Restoration for Democracy. —Staff Report
Thursday, 28 February 2013
Wednesday, 27 February 2013
PTI ELECTED OFFICEHOLDER OF 2013
http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1250:2013-02-27-14-19-13&catid=3:2012-08-30-18-02-00&Itemid=4
پاکستان تحریک انصاف کے انٹر انتخابات کے دوران ضلع قصور سے خورشید محمود قصوری کا گروپ واضح اکثریت سے کامیاب ہوگیا |
بدھ, 27 فروری 2013 14:18 |
|
RAVI IMRAN WAPDA FEADER CLOSED DUE TO THEFT OF CABLES 27-2-2013
http://www.kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1247:2013-02-27-14-02-07&catid=2:2012-08-30-18-01-31&Itemid=11
بھائی پھیرو ۔ نا معلوم چور راوی عمران فیڈر سے واپڈا کی تاریں چوری کر کے فرار ۔ تار چوری کی وارداتوں میں اضافہ ۔ کئی فیڈر کئی کئی دن بند |
بدھ, 27 فروری 2013 14:01 |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیرو ۔ نا معلوم چور راوی عمران فیڈر سے واپڈا کی تاریں چوری کر کے فرار ۔ تار چوری کی وارداتوں میں اضافہ ۔ کئی فیڈر کئی کئی دن بند۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیرو گرڈ سٹیشن سے نکلنے والے راوی فیڈر سے گذشتہ رات نا معلوم چور الیون کے وی کی ہزاروں روپے کی تار چوری کر کے لے گئے ۔ جس سے اس فیڈ ر کے مواضعات کامونگل ، میگہ موڑ ، گگہ سرائے سمیت کئی ملوں کی بجلی بھی پورا دن بند رہی ۔ بجلی بند ہونے سے عوام سے اورملوں کا کاروبار زندگی ٹھپ ہو گیا ۔ گھروں میں پانی ختم ہو جانے سے لوگ کھانا پکانے اور پانی پینے سے محروم ہو گئے ۔ جبکہ مساجد میں بجلی بند ہو نے سے اذانیں بھی نہ ہو سکیں اوروضو کا پانی بھی دستیاب نہ ہو سکا ۔ ملوں کو کام بند ہونے سے لاکھوں کا نقصان ۔ علاقے میں بجلی کی اور ٹرانسفارمرز کی چوری روز کا معمول بن چکی ہے ۔ جس کی وجہ سے کئی علاقوں میں کئی کئی روز بجلی بند ہو جاتی ہے ۔ کسان بورڈ پاکستان ضلع قصور کے صدر رانا مسعود خاں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کی تاریں اور ٹرانسفارمر چوری کے واقعات کی روک تھام کے لئے واپڈا اور پولیس ہنگامی اقدامات کرے تاکہ عوام کو بجلی کا حصول مسلسل جاری رہہ سکے ۔ |
Monday, 25 February 2013
PRESS CLUB CHANGA MANGA 2013
ہمارے ہاں 2 مہمان آن لائن ہیں
YAKJEHTI KASHMIR DAY IN BHAI PHERO BY JAMAAT A ISLAMI
حکومت نے انڈیا کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دیا تو قوم گلی کوچوں میں احتجاج کرے گی،حاجی محمد رمضان |
بدھ, 06 فروری 2013 19:30 |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)حکومت نے انڈیا کو موسٹ فیورٹ نیشن کا درجہ دیا تو قوم گلی کوچوں میں احتجاج کرے گی۔پاکستان میں بہنے والے سارے دریاﺅں کے سوتے کشمیر سے پھوٹتے ہیں ۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور انڈیا دریاﺅں پر بند باند کر آبی جارحیت کر کے ملک کو ایتھوپیا اور صومالیہ بنانا چاہتاہے۔کشمیری مجاہدین پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں مگرموجودہ حکومت کو جہاد کے لفظ سے چڑ ہے۔ ان خےالات کا اظہار کسان بورڈ پاکستان کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات حاجی محمد رمضان ،نائب امیر جماعت اسلامی ضلع قصور سردار نور احمد ڈوگرنے جماعت اسلامی کی طرف سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر بلائے گئے ایک جلسئہ عام سے خطاب کر تے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک بھر کے کسان انڈیا کی آبی جارحیت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔انڈیا ہمارے دریاﺅں پر بند باندھ کر ہمارے ملک کا پانی بند کر رہا ہے مگرحکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔ جمعیت العلمائے اسلام کے سردار امداد اللہ ڈوگر، جمعیت العلمائے پاکستان ضلع قصور کے صدر سید ذاکر حسین شاہ، جامع مسجد انوار غوثیہ کے خطیب مولانا غلام حسن نورانی نے اپنی اپنی تقریروں میں کہا کہ کشمےر پاکستان کے سولہ کروڑعوام کی شاہ رگ ہے کےونکہ قائد اعظم ہی نے کشمےر کو پاکستان کی شاہ رگ قرار دےا تھا مگر موجودہ کرپٹ حکرانوں نے اقوام متحدہ کی قرادادوں کو چھوڑ پاکستان پر جہادی تنظےموں کی پابندی لگا دی جو قابل مزمت ہے۔جمعیت اہلحدیث کے نعیم ناصرنے کہا کے حکومت مسئلہ کشمےر کو اقوام متحدہ کی قرادادوںکے مطابق حل کروائے اورکشمےرےوں کو استصواب رائے کا حق دےا جائے ۔ان رہنماﺅں نے کہا پاکستان کے اندر جو اےجنسےاں دہشت پھیلا رہی ہے ےہ را کے اےجنٹ ہیں ہم کشمےر کی وجہ سے ہی زندہ ہیں کےونکہ کشمےر پاکستان کی شاہ رگ ہے۔جماعت الدعوتہ کے امجد شہزاد نے کہا کہ مظلوم کشمیری بھائےوں کے لیے جہاد امت مسلمہ کا مزہبی اور قومی فریضہ ہے ۔ دینی درس گاہ دار الاصلاح کے رہنما بابر اسماعیل،اُمید فاﺅنڈیشن کے صدر محمد عمر ،آل پاکستان ادبی تنظیم کے صدر یاسین یاس ،کاروان ادب کے صدر انجم رانا ، بھائی پھےروزون جماعت اسلامی کے امیر ملک محمد صدیق،مقامی امیرڈاکٹر داﺅد پرویز مغل ، ،اسلامی جمعیت طلبا کے احمد جمال ،سردار علی احمد ڈوگر ،بزم پیغام رہنماملک عابداور دوسرے مقررےن نے بھی خطاب کےا آخر مےں کشمےرےوں کی آزادی اور استحکام پاکستا ن کی دعا کی گئی ۔نوٹ : ان پیج فائل اور فوٹو لف ہذا ہے ۔http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1042:2013-02-06-19-31-01&catid=1:2012-08-30-18-00-51&Itemid=10 |
Sunday, 24 February 2013
REJNAL PRESS CLUB TANVEER ASLAM KHAN 25-2-2013
ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 27فروری بوقت 7بجے شام چیرمین آر یوجے حاجی محمد رمضان کی رہائش گاہ واقع پھولنگر میں منعقد ہوگا |
اتوار, 24 فروری 2013 11:37 |
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس 27فروری بوقت 7بجے شام چیرمین آر یوجے حاجی محمد رمضان کی رہائش گاہ واقع پھولنگر میں منعقد ہورہاہے اجلاس کی صدارت ریجنل یونین آف جرنلٹس ضلع قصور کے صدر تنویر اسلم خاںکریں گے اجلا س میں آریوجے کے جنرل سیکرٹری منیر احمد خاں ساقی تنظیم کے حوالے سے آئندہ حکمت عملی اور لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ |
JAMAT A ISLAMI BHAI PHERO 25-2-2013
جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی اور بنگلہ دیشی حکومت کی پُر تشدد کاروائیوں ، کارکنوں کی | ہلاhttp://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1214:2013-02-24-11-40-56&catid=2:2012-08-30-18-01-31&Itemid=11کت اور | لیڈروںکو سزائے موت دینے کی مذمت |
اتوار, 24 فروری 2013 11:40 | |||
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی اور بنگلہ دیشی حکومت کی پُر تشدد کاروائیوں ، کارکنوں کی ہلاکت اور لیڈروںکو سزائے موت دینے کی مذمت ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع قصور کے امیر عثمان غنی حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان ، پی پی 184کے امیدوار سردار نور احمد ڈوگر ، پی پی 183کے اُمیدوار عرفان محمود نے اپنے مشترکہ بیان میں بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کی شدید مذمت کی ہے اور ان رہنماﺅں نے کہا ہے کہ بنگہ دیشی حکومت ہندوستان کے اشاروں پر جماعت اسلامی کے کارکنوں اوررہنماﺅں کو تشدد کے ذریعے جیلوں میں بند کر کے اور پھانسی کی سزائیں دے کر انہیں پاکستان کی حمایت کی سزا دے رہی ہے ۔ اس ضمن میں بنگلہ دیشی حکومت نے تمام عالمی قوانین کو پس پشت ڈال کر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دیں ہیں ۔ دنیا بھر کے اسلام دشمن ممالک اپنے اُوچھے ہتھکنڈوں سے اسلامی انقلاب کا راستہ روکنا چاہتے ہیں مگر انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ پوری دنیا میں اسلامی انقلاب مصر ، تیونس ، لبنان ، ترکی ،ایران سے ہوتا ہوا برصغیر کی دہلیز تک آ پہنچا ہے ، ان شااللہ جلد ہی پاکستان ، ہندوستان ، بنگلہ دیش میں بھی اسلام کا پر چم لہرائے گا ۔انہوں نے عالم اسلام اور پاکستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بنگلہ دیشی حکومت کی وحشت و بربریت کی مذمت | کریں ۔ اور آ ئندہ انتخابات میں پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کے لئے متحد ہو کر جدو جہد کریں ۔ |
RANA NAEEM ANWERA PTI BHAI PHERO PHOOL NAGAR PATTOKI ELECTION 25-2-2013
http://www.paknewslive.com/news-296
صفحہ اول » بھائی
پھیرو:یونٹی گروپ کی حمایت سے تحریک انصاف تحصیل پتوکی کے صدر کے انتخابات میں میری
جیت یقینی ہے،رانا انور
بھائی پھیرو:یونٹی گروپ کی حمایت سے تحریک انصاف تحصیل پتوکی کے صدر کے انتخابات میں میری جیت یقینی ہے،رانا انور
بھائی پھیرو(نامہ نگار) یونٹی گروپ کی حمایت سے تحریک
انصاف تحصیل پتوکی کے صدر کے انتخابات میں میری جیت یقینی ہے ، شکست سے بوکھلا
کرمیرے مخالف میرے بارے غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں۔علاقے کے نوجوان رانا نعیم انور
نے تحریک انصاف تحصیل پتوکی کی صدارت کیلیے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کرکے
تحریک انصاف کے روایتی امیدواروں میں کھلبلی مچادی۔تفصیلات کے مطابق علاقے کے
نوجوان رانا نعیم انور نے تحریک انصاف تحصیل پتوکی کی صدارت کیلیے الیکشن میں حصہ
لینے کا اعلان کرکے تحریک انصاف کے روایتی امیدواروں میں کھلبلی مچادی۔گزشتہ روز
اپنی دوکان میں مقامی پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے انہوں نے بتایا کہ انہیں
یونٹی گروپ کی حمایت حاصل ہے اور وہ انشا ء اللہ الیکشن جیت جائیں گے۔انہوں نے کہا
کہ میری یقینی جیت کو دیکھ کر تحریک انصاف کے بعض روایتی سیاستدان اپنی شکست دیکھ
کر بوکھلا گئے ہیں اور میرے بارے غلط افواہیں پھیلا کر عوام کو مجھ سے بد ظن کرنے
کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔میں نے کئی سال پہلے تحریک انصاف میں شامل ہوکر عمران خاں
کا سپاہی بن کر پارٹی کیلیے دن رات کام کیاجو لوگ ابھی چند ہفتے قبل پارٹی بدل کر
تحریک انصاف میں آئے وہ میرے بارے غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں ۔میں کل بھی تحریک
انصاف کا کارکن تھا اور آئیندہ بھی تحریک انصاف کا ساتھی بن کر علاقے میں عدل و
انصاف کی سربلندی اور تبدیلی کیلیے کام کرتا رہوں گا۔اور بار بار پارٹیاں بدلنے
والوں کو شکست فاش دونگا۔
Saturday, 23 February 2013
SIRAJ TEXTILE MILLS FIRED IN BHAI PHERO PHOOL NAGAR 23-2-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1197:2013-02-23-14-01-42&catid=2:2012-08-30-18-01-31&Itemid=11
بھائی پھیرو۔خالد سراج ٹیکسٹائل مل یونٹ نمبر پانچ کے گودام میں لگی آ گ سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر بن گیا ،۔ بیس گھنٹے گزر جانے کے باوجود آ گ پر قابو نہ پایا جا سکا |
ہفتہ, 23 فروری 2013 13:59 |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیرو۔خالد سراج ٹیکسٹائل مل یونٹ نمبر پانچ کے گودام میں لگی آ گ سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر بن گیا ۔ گذشتہ رات لگنے والی آ گ کے شعلے آ سمان سے باتیں کرتے رہے ۔ دور دراز سے فائر برگیڈوں کے آ نے تک آ گ پورے گودام میں پھیل گئی ۔ بیس گھنٹے گزر جانے کے باوجود آ گ پر قابو نہ پایا جا سکا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات بھائی پھیرو کے نزدیک واقع خالد سراج ٹیکسٹائل کے روئی کے گودام میں اچانک آ گ بھڑک اُٹھی ۔ مل انتظامیہ نے مقامی ٹی ایم او کے دفتر اطلاع دی مگر مقامی طور پر فائر برگیڈ موجود نہ ہونے کی وجہ سے فائر برگیڈ موقع پر نہ آ سکا جس سے دیکھتے ہی دیکھتے آ گ پورے گودام میں پھیل گئی ۔ دھوئیں اور آ گ کے شعلے آ سمان سے باتیں کرنے لگے۔ کئی گھنٹے بعد اُوکاڑہ ، قصور ، چونیاں اور لاہور سے فائر بر گیڈ اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آ گ بجھانے کی کوشش کرنے لگی ۔ مگر دیکھتے ہی دیکھتے گودام میں پڑی روئی جل کر خاکستر بن گئی ۔ اور عمارت بھی کوئلہ بن گئی ۔ آ گ کا سن کر مقامی پولیس اور تحصیل پتوکی کے ڈی ایس پی سمیت کئی افسران بھی موقع پر پہنچ گئے مگر سولہ گھنٹے گزر جانے کے با وجود آ گ پر قابو نہ پایا جا سکا ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس علاقے میں سینکڑوں فیکٹریاں موجود ہیں جہاں آ ئے روز آگ لگنے سے اربوں کا مالی نقصان ہوتا رہتا ہے اور درجنوں قیمتی جانیں بھی آ گ لگنے سے ضائع ہو چکیں ہیں ۔مگر اس علاقے کے اقتدار کے مزے لینے والے سیاست دانوں نے وعدوں کے باوجود بلدیہ بھائی پھیرومیں فائر بر گیڈ مہیا نہیں کیا ۔ رابطہ پر خالد سراج ٹیکسٹائل کے ایڈمن محمد مصدق نے بتایا کہ گودام میں چھ ہزار آ ٹھ سو روئی کی گانٹھیں موجود تھیں جن کی مالیت تقریبا چودہ کروڑ روپے بنتی تھی جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ گودام میں اتنی مالیت کی روئی موجود نہ تھی ۔ مل کے چیرمین اقبال برکت کا تعلق میاں شریف برادران سے بتایا جاتا ہے ۔آگ لگنے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہوسکی۔ |
BHAI PHERO JAMAT A ISLAMI CONDEMNED BANGLA DAISH GOVERNMINT.23-2-2013
http://www.paknewslive.com/ph-news
پھولنگر:بنگلہ دیشی حکومت کی وحشت وبربریت کی مذمت کرتےہیں، جماعت اسلامی قصور
بھائی پھیرو(نامہ نگار) جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی
اور بنگلہ دیشی حکومت کی پُر تشدد کاروائیوں ، کارکنوں کی ہلاکت اور لیڈروں کو
سزائے موت دینے کی مذمت ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع قصور کے امیر عثمان غنی
حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان ، پی پی 184کے امیدوار سردار نور احمد
ڈوگر ، پی پی 183کے اُمیدوار عرفان محمود نے اپنے مشترکہ بیان میں بنگلہ دیشی حکومت
کی طرف سے جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کی شدید مذمت کی ہے اور ان رہنماؤں نے کہا
ہے کہ بنگہ دیشی حکومت ہندوستان کے اشاروں پر جماعت اسلامی کے کارکنوں اوررہنماؤں
کو تشدد کے ذریعے جیلوں میں بند کر کے اور پھانسی کی سزائیں دے کر انہیں پاکستان کی
حمایت کی سزا دے رہی ہے ۔ اس ضمن میں بنگلہ دیشی حکومت نے تمام عالمی قوانین کو پس
پشت ڈال کر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دیں ہیں ۔ دنیا بھر کے اسلام دشمن ممالک
اپنے اُوچھے ہتھکنڈوں سے اسلامی انقلاب کا راستہ روکنا چاہتے ہیں مگر انہیں یاد
رکھنا چاہیے کہ پوری دنیا میں اسلامی انقلاب مصر ، تیونس ، لبنان ، ترکی ،ایران سے
ہوتا ہوا برصغیر کی دہلیز تک آ پہنچا ہے ، ان شااللہ جلد ہی پاکستان ، ہندوستان ،
بنگلہ دیش میں بھی اسلام کا پر چم لہرائے گا ۔انہوں نے عالم اسلام اور پاکستان کے
عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بنگلہ دیشی حکومت کی وحشت و بربریت کی مذمت کریں ۔ اور آ
ئندہ انتخابات میں پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کے لئے متحد ہو کر جدو جہد
کریں
..BHAI PHERO JAMAT A ISLAMI CONDEMNED BANGLA DAISH GOVERNMINT.23-2-2013پھولنگر:بنگلہ دیشی حکومت کی وحشت وبربریت کی مذمت کرتےہیں، جماعت اسلامی قصور//JAMAT A ISLAMI BHAIPHERO CONDEMNED BANGA GOVERMINT 23-2-2013
پھولنگر:بنگلہ دیشی حکومت کی وحشت وبربریت کی مذمت کرتےہیں، جماعت اسلامی قصور
http://www.paknewslive.com/ph-news
http://www.paknewslive.com/ph-news
پھولنگر:بنگلہ دیشی حکومت کی وحشت وبربریت کی مذمت کرتےہیں، جماعت اسلامی قصور
بھائی پھیرو(نامہ نگار) جماعت اسلامی بنگلہ دیش پر پابندی اور بنگلہ دیشی حکومت کی پُر تشدد کاروائیوں ، کارکنوں کی ہلاکت اور لیڈروں کو سزائے موت دینے کی مذمت ۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی ضلع قصور کے امیر عثمان غنی حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان ، پی پی 184کے امیدوار سردار نور احمد ڈوگر ، پی پی 183کے اُمیدوار عرفان محمود نے اپنے مشترکہ بیان میں بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کی شدید مذمت کی ہے اور ان رہنماؤں نے کہا ہے کہ بنگہ دیشی حکومت ہندوستان کے اشاروں پر جماعت اسلامی کے کارکنوں اوررہنماؤں کو تشدد کے ذریعے جیلوں میں بند کر کے اور پھانسی کی سزائیں دے کر انہیں پاکستان کی حمایت کی سزا دے رہی ہے ۔ اس ضمن میں بنگلہ دیشی حکومت نے تمام عالمی قوانین کو پس پشت ڈال کر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دیں ہیں ۔ دنیا بھر کے اسلام دشمن ممالک اپنے اُوچھے ہتھکنڈوں سے اسلامی انقلاب کا راستہ روکنا چاہتے ہیں مگر انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ پوری دنیا میں اسلامی انقلاب مصر ، تیونس ، لبنان ، ترکی ،ایران سے ہوتا ہوا برصغیر کی دہلیز تک آ پہنچا ہے ، ان شااللہ جلد ہی پاکستان ، ہندوستان ، بنگلہ دیش میں بھی اسلام کا پر چم لہرائے گا ۔انہوں نے عالم اسلام اور پاکستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بنگلہ دیشی حکومت کی وحشت و بربریت کی مذمت کریں ۔ اور آ ئندہ انتخابات میں پاکستان میں نظام مصطفی ﷺ کے لئے متحد ہو کر جدو جہد کریں
Friday, 22 February 2013
SECTION 62,63 SHOULD BE FALLOWED STRICLY.JAMAT A ISLAMI KASUR HAJI MUHAMMAD RAMZAN 22-2-2013
آئین کی دفعہ62,63پر صیحح عمل درآمد ہوا تو اس حلقہ کے روایتی سیاست دان نا اہل ہو جائیں گے، حاجی محمد رمضان |
جمعہ, 22 فروری 2013 14:24 | |
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)آئین کی دفعہ62,63پر صیحح عمل درآمد ہوا تو اس حلقہ کے روایتی سیاست دان نا اہل ہو جائیں گے ۔ جماعت اسلامی کے پاس پورے ملک میں بے داغ اور مخلص قیادت موجود ہے ۔ ان خیالات کا اظہا ر جماعت اسلامی کے حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان نے مواضعات گرو کے ، تنی کے ،بلیر اور ججہ کلاں میں اپنی الیکشن مہم کے دوران عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ اس حلقہ کے قومی اسمبلی کے ایک اُمید وار نے بنک سے 47کروڑ روپے معاف کروا رکھے ہیں جبکہ دوسرے اُمیدوار نے 37کروڑ روپیہ کا ٹیکس چوری کر رکھا ہے ۔ تیسرے اُمیدوار نے سرکاری اور غیر سرکاری اربوں روپے کی زمینوں کو ہڑپ کر کے اپنے آ پ کو انصاف کا علمبردار کہلوانا شروع کر رکھا ہے ۔ یہ تینوں اُ میدوار آ ئین کی دفعہ 62,63کے مطابق نا اہل ہیں ۔ جماعت اسلامی کے پاس پورے ملک کے اندر دیانت دار، مخلص اور بے داغ قیادت موجود ہے ان شااللہ اگر آ ئین کی ان دفعات پر پوری طرح عمل ہوا تو بڑے بڑے سیاسی برج گر جائیں گے ۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ قرضہ خوروں اور ٹیکس چوروں کی بجائے جماعت اسلامی کے دیانت دار اور مخلص لوگوں کو ووٹ دے کر کامیاب کرائیں ۔ |
پھولنگر:اتفاق ٹیکسٹائل مل کےگودام میں لگی آ گ سےکروڑوں کاسامان جل گیا
صفحہ اول » پھولنگر:اتفاق ٹیکسٹائل مل کےگودام میں لگی آ گ سےکروڑوں کاسامان جل گیا
پھولنگر:اتفاق ٹیکسٹائل مل کےگودام میں لگی آ گ سےکروڑوں کاسامان جل گیا
بھائی پھیرو(نامہ نگار)اتفاق ٹیکسٹائل مل یونٹ نمبر پانچ کے گودام میں لگی آ گ سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر بن گیا ۔ گذشتہ رات لگنے والی آ گ کے شعلے آ سمان سے باتیں کرتے رہے ۔ دور دراز سے فائر برگیڈوں کے آ نے تک آ گ پورے گودام میں پھیل گئی ۔ بیس گھنٹے گزر جانے کے باوجود آ گ پر قابو نہ پایا جا سکا ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات بھائی پھیرو کے نزدیک واقع اتفاق ٹیکسٹائل مل یونٹ نمبر پانچ کے روئی کے گودام میں اچانک آ گ بھڑک اُٹھی ۔ مل انتظامیہ نے مقامی پی ایم او کے دفتر اطلاع دی مگر مقامی طور پر فائر برگیڈ موجود نہ ہونے کی وجہ سے فائر برگیڈ موقع پر نہ آ سکا جس سے دیکھتے ہی دیکھتے آ گ پورے گودام میں پھیل گئی ۔ دھوئیں اور آ گ کے شعلے آ سمان سے باتیں کرنے لگے۔ کئی گھنٹے بعد اُوکاڑہ ، قصور ، چونیاں اور لاہور سے فائر بر گیڈ اور ریسکیو ون ون ٹو ٹو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آ گ بجھانے کی کوشش کرنے لگی ۔ مگر دیکھتے ہی دیکھتے گودام میں پڑی روئی جل کر خاکستر بن گئی ۔ اور عمارت بھی کوئلہ بن گئی ۔ آ گ کا سن کر مقامی پولیس اور تحصیل پتوکی کے ڈی ایس پی سمیت کئی افسران بھی موقع پر پہنچ گئے مگر سولہ گھنٹے گزر جانے کے با وجود آ گ پر قابو نہ پایا جا سکا ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ اس علاقے میں سینکڑوں فیکٹریاں موجود ہیں جہاں آ ئے روز آگ لگنے سے اربوں کا مالی نقصان ہوتا رہتا ہے اور درجنوں قیمتی جانیں بھی آ گ لگنے سے ضائع ہو چکیں ہیں ۔مگر اس علاقے کے اقتدار کے مزے لینے والے سیاست دانوں نے وعدوں کے باوجود بلدیہ بھائی پھیرومیں فائر بر گیڈ مہیا نہیں کیا ۔ رابطہ پر اتفاق ٹیکسٹائی مل یونٹ نمبر پانچ کے ایڈمن محمد مصدق نے بتایا کہ گودام میں چھ ہزار آ ٹھ سو روئی کی گانٹھیں موجود تھیں جن کی مالیت تقریبا چودہ کروڑ روپے بنتی تھی جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ گودام میں اتنی مالیت کی روئی موجود نہ تھی ۔ مل کے چیرمین اقبال برکت کا تعلق میاں شریف برادران سے بتایا جاتا ہے ۔ نوٹ ۔ان پیج فائل اورفوٹو لف ہذا
Thursday, 21 February 2013
INDIAN WATER WAR 22-2-2013 NAWAI WAQT
http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-02-21/page-3/detail-35
بھارت مغربی دریاﺅں پر مزید ڈیم بنا کر پاکستان کو پانی سے مححروم کرنا چاہتا ہے: معاون خصوصی وزیراعظم
لیگل کونسل شمائلہ محمود نے امید ظاہر کی کہ ثالثی عدالت اس مقصد کیلئے واضح طریقہ کار طے کرے گی۔
Daily Times - Leading News Resource of Pakistan - Disqualify Talib Nakai, demands PML-N
Daily Times - Leading News Resource of Pakistan - Disqualify Talib Nakai, demands PML-N
Thursday, January 23, 2003 |
Disqualify Talib Nakai, demands PML-N
|
Subscribe to:
Posts (Atom)