Wednesday 1 May 2013

NA 142.HAJIRAMZAN ELECTION COMPAIGHN 1-5-2013

 NA 142.HAJIRAMZAN ELECTION COMPAIGHN 1-5-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=59:2013-05-01-07-52-16&catid=5:-2013&Itemid=14

سلم لیگ ”ن“ نے بھی زرداری ٹولے کو سہارا دیا، حاجی محمد رمضان پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
بدھ, 01 مئی 2013 07:51
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)مسلم لیگ ”ق “ پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بن چکی ہے ۔ آئندہ انتخابات میں عوام زرداری کے ساتھیوں اے این پی ، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو شکست فاش دیں گے ۔ مسلم لیگ ”ن“ نے بھی پتوکی(ندیم رضا خاں سے)مسلم لیگ ”ق “ پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بن چکی ہے ۔ آئندہ انتخابات میں عوام زرداری کے ساتھیوں اے این پی ، ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کو شکست فاش دیں گے ۔ مسلم لیگ ”ن“ نے بھی زرداری ٹولے کو سہارا دیا ۔ ان خیالات کا اظہارجماعت اسلامی حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان نے نواحی دیہات اُوجلہ ، باٹھ کلاں ، دلو ملتانی ، کچہ پکا ، کھڈیاں ، پڈھانہ اور دیگر دیہات میں عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے کہا ۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکمران پارٹیوں نے ملکی دولت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے ، عوام بجلی ، گیس کو ترس رہے ہیں ۔ مہنگائی اور بے روزگاری سے لوگ خود کشیوں پر مجبور ہیں ۔ اس کے ذمہ دار حکمرانوں پیپلز پارٹی ، ایم کیو ایم ، اے این پی اور مسلم لیگ ن شامل ہیں ۔ ان شاااللہ با شعور عوام اس دفعہ ان پارٹیوں کو مسترد کر دیں گے ۔ جماعت اسلامی کے اُمیدواروں کا ساتھ دیں گے ۔ اس موقع پر سینکڑوں لوگوں نے جماعت اسلامی کا ساتھ دینے کا اعلان کیا

No comments:

Post a Comment