Thursday 15 August 2013

THREE PERSON DAMAGED A SHOPKEEPER BOTTLES IN KOT KHARAK SINGH BHAI PHERO .15-8-2013

 THREE PERSON DAMAGED A SHOPKEEPER BOTTLES IN KOT KHARAK SINGH BHAI PHERO .15-8-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=820:2013-08-15-04-06-28&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
جگہ ٹیکس نہ دینے پو پانچ مسلح ڈاکوﺅں نے دوکاندار کو مار مار کر ،،بجو،، بنا دیا پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 15 اگست 2013 04:06
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)جگہ ٹیکس نہ دینے پو پانچ مسلح ڈاکوﺅں نے دوکاندار کو مار مار کر ،،بجو،، بنا دیا اور دوکان کا سامان توڑ توڑ کر تباہ کردیا۔سٹی پولیس بھائی پھیرو(زین العابدین سے)جگہ ٹیکس نہ دینے پو پانچ مسلح ڈاکوﺅں نے دوکاندار کو مار مار کر ،،بجو،، بنا دیا اور دوکان کا سامان توڑ توڑ کر تباہ کردیا۔سٹی پولیس جگا ٹیکس لینے والوں کی طرفدار بن گئی اور مقدمہ درج نہ کیاتفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں کوٹ کھڑک سنگھ میں ملزمان ارشداوربوٹانے پان سگرٹ کی دوکان کے مالک مرزا عثمان بیگ سے جگا ٹیکس مانگا ۔نہ دینے پر انہوں نے دوکاندار کو مار مار ،،بجو،، بنا دیا اور دوکان کی الماریوں،بوتلوں اور دیگر سامان کو توڑ توڑ کر لاکھوں کا نقصان پہنچا دیا۔مظلوم نے تحریری درخواست تھانہ سٹی میں دے دی تاہم فرض شناس سٹی پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا۔

No comments:

Post a Comment