لاہور(نیوز رپورٹر)مرکزی صدر کسان بورڈ سردار ظفر حسین خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری کاٹن پالیسی کا اعلان کرے۔حکومت پھٹی کی قیمت 4000 روپے من مقرر کرے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کاشت کاروں کا استحصال نہ ہو۔http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/lahore/2012-12-05/page-7
No comments:
Post a Comment