Saturday 7 September 2013

BHAI PHERO SADAR POLICE RECOVER WINE NEAR CITY POLICE .7-9-2013

BHAI PHERO SADAR POLICE RECOVER WINE NEAR CITY POLICE .7-9-2013
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1026:2013-09-07-10-37-59&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12
ھانہ سٹی پولیس سوئی رہی۔تھانہ صدر پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش کے قبضہ سے چھ سو لٹر شراب کی بھاری مقدار بر آمد کرلی پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
ہفتہ, 07 ستمبر 2013 10:37
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)تھانہ سٹی پولیس سوئی رہی۔تھانہ صدر پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش کے قبضہ سے چھ سو لٹر شراب کی بھاری مقدار ب بھائی پھیرو(زین العابدین سے)تھانہ سٹی پولیس سوئی رہی۔تھانہ صدر پولیس نے چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش کے قبضہ سے چھ سو لٹر شراب کی بھاری مقدار بر آمد کرلی۔منشیات فروش تھانہ سٹی پولیس کو منتھلی دیکر کافی عرصہ سے تھانہ سٹی کے قریب منشیات فروشی کر رہا تھا۔تفصیلات کے مطابق بھائی پھےرو شہر تھانہ سٹی سے متصل آبادی میں بدنام زمانہ منشیات فروش امداد سندھو کافی عرصہ سے تھانہ سٹی بھائی پھیرو پولیس سے مک مکا کرکے آزادانہ شرب فروخت کرکے نئی نسل کو تباہ کر رہا تھا ،ایس ایچ او تھانہ صدر ملک محمد اشرف کو مخبری ملی تو اس نے چوہدری محمد اسلم اے ایس آئی ،عاطف نزیر،کانسٹیبل قمر شاہ،منصور علی پر مشتمل ایک ٹیم کو یہ ٹاسک دیا جنہوں نے کامیاب چھاپہ مار کر تھانہ سٹی کے قریب سے ملزم امداد کے قبضہ سے چھ سو لٹر شراب کی بھاری تعداد بر آمد کرلی۔عوامی سماجی حلقوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے تھانہ سٹی پولیس کی کرپشن کا سخت نوٹس لیں اور شراب پکڑنے والی تھانہ صدر پولیس کو بھاری انعامات دیں ۔

No comments:

Post a Comment