Thursday 12 September 2013

TOP TEN OF BHAI PHERO.TWO OF THEM RAN AWEY.JAMEEL JOYA.12-9-2013

TOP TEN OF BHAI PHERO.TWO OF THEM RAN AWEY.JAMEEL JOYA.12-9-2013
ڈکیتی اور سنگین جرائم میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری ٹاپ ٹن منشیات فروشوں کو پناہ دینے والوں پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمات درج کرا دیے پی ڈی ایف چھاپیے ای میل
جمعرات, 12 ستمبر 2013 06:38
بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیرو شہر کے رہائش پزیر منشیات فروشی ،ڈکیتی اور سنگین جرائم میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری ٹاپ ٹن منشیات فروشوں کو پناہ دینے والوں بھائی پھیرو(زین العابدین سے)بھائی پھیرو شہر کے رہائش پزیر منشیات فروشی ،ڈکیتی اور سنگین جرائم میں ملوث بدنام زمانہ اشتہاری ٹاپ ٹن منشیات فروشوں کو پناہ دینے والوں پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمات درج کرا دیے۔سٹی پولیس کی مہربانیوں سے یہ اشتہاری سر عام دندناتے اور مک مکا کرکے مکروہ دھندہ کرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق بدنام زمانہ منشیات فروش اور کئی سنگین جرائم کے مقدمات میں ٹاپ ٹن محمدارشد اور جمیل جوئیہ بھائی پھےرو شہر میں تھانہ سٹی پولیس سے مک مکا کرکے اپنا مکروہ دھندہ جاری رکھے ہوئے تھے اور سٹی پولیس کی مہربانیوں سے آزادانہ گھوم پھر رہے تھے ۔گزشتہ روز تھانہ صدر پولیس کو اطلاع ملی کہ ملزمان لمبے جاگیر اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے گھر موجود ہیں۔ ایس ایچ او صدر ملک محمد اشرف کے حکم پر اے ایس آئی عاطف نزیر نے چھاپہ مارا تو عبدالرشید نےاشتہاری ارشد اور سرفراز نے اشتہاری جمیل جوئیہ کو فرار کرا دیا۔اشتہارےوں کو پناہ دینے والے عبدالرشید اور سرفراز پر تھانہ صدر میں مقدمات درج
http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1072:2013-09-12-06-38-55&catid=16:2013-04-24-19-20-06&Itemid=12

No comments:

Post a Comment