Monday 25 March 2013

HAJI RAMZAN GET NOMINATION PAPERS FROM RO PATTOKI 24-3-2013


HAJI RAMZAN GET NOMINATION PAPERS FROM RO PATTOKI 24-3-2013

http://kasurupdates.com/index.php?option=com_content&view=article&id=1486:2013-03-25-07-17-04&catid=4:2012-08-30-18-03-49&Itemid=3
ریٹرننگ افسر پتوکی نے حسب ضابطہ کام کرنا شروع کر دیا چھاپیے ای میل
پیر, 25 مارچ 2013 07:16
پتوکی(ندیم رضا خاں سے)ریٹرننگ افسر پتوکی نے حسب ضابطہ کام کرنا شروع کر دیا ۔جماعت اسلامی حلقہ این اے 142کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان سب سے پہلے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے والے اُمیدوار بن گئے ۔ ریٹرننگ افسر نے پہلا نامزدگی فارم ان کے نام جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ریٹرننگ افسر ایڈیشنل سیشن جج پتوکی ملک اعجاز حسن اعوان اوراس کے عملہ نے کام شروع کر دیا ۔ کاغذات نامزدگی لینے والوں میں جماعت اسلامی حلقہ این اے 142 کے اُمیدوار حاجی محمد رمضان نے کاغذات نامزدگی حاصل کر کے باقی اُمیدواروں میں سبقت حاصل کر لی ۔

No comments:

Post a Comment