Monday 7 January 2013

TRADE WITH INDIA NOT ACCEPTED KBP NAWAI WAQT 8-1-2012


لاہور (نیوز رپورٹر) مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین خان نے حکومت کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے اور بنیادی موقف سے انحراف کو ملک و قوم کے لےے زہر قاتل قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیر تجارت کا مجوزہ دورہ بھارت اور اس حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لینے اور بھارتی وزیر خارجہ کی طرف سے یہ مطالبہ کہ پاکستان بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دے دے تو اس سے جنوبی ایشیا کی معیشت میں بہتری آئے گی ”میرا خواب ہے کہ لوگ ناشتہ ایک ملک لنچ دوسرے ملک میں کھائیں“ اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ہمارے ہاں بھی ایک مخصوص حلقہ اسی طرح کی سوچ کو پروان چڑھا رہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارت پاکستان کے مفاد میں ہو گی جب کہ معاملات اس کے برعکس ہیں۔ قوم کو اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے صرف زراعت ہی کے شعبے میں پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے 

No comments:

Post a Comment